Frequently Asked Questions

FAQ

سوال : کتاب پہنچنے میں کتنے دن لگ جاتے ہیں ؟

جواب : عموماً پانچ سے سات فعال ایام میں کتاب آپ کے پاس پہنچے گی ۔

سوال 2 : رقم کی ادائیگی کس طرح کرنی ہوتی ہے ؟

جواب : رقم آپ جاز کیش یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے بھیج دیجئے ۔ اکائونٹ کی تفصیلات کے لئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں

سوال 3: کیش آن ڈلیوری کی آپشن موجود ہے ؟

جی بالکل، کیش آن ڈلیوری پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں موجود ہے ۔ البتہ اگر کسی گائوں یا دیہات میں منگوانا چاہتے ہیں تو پیسے پہلے بھجوانے ہوں گے ۔

سوال 4: کتابیں کس طرح بھیجی جاتی ہیں ؟

جواب : کتابیں پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بھیجتے ہیں ۔ اسی لئے آپ سے گزارش ہے کہ ایسا ایڈریس لکھوائیں جہاں پر پاکستان پوسٹ آفس کی رسائی آسانی سے ہوسکے ۔

سوال 5 : اگر ہمیں کتابیں نہ ملی تو کیا کرنا چاہئے ؟

جواب : یاد رکھئے ! اگر سات دن میں آپکو کتاب نہیں ملتی تو فوراً واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں تاکہ بروقت آپ کے آرڈر کی تفصیلات چیک کی جا سکیں ۔

سوال 6 : کتابوں کی واپسی کی کیا ترتیب ہوتی ہے ؟

جواب : کتاب ہم اچھی طرح تسلی کرکے بھیجتے ہیں ۔ پھر بھی اگر بھیجنے میں کوئی غلطی ہوجاتی ہے یا کتاب میں کوئی نقص نکل آتا ہے تو آپ ہمیں واپس بھیج سکتے ہیں ۔ ہم آپکی صحیح کتاب یہاں سے روانہ کردیں گے
We’re Here to Help ! Contact us

Main Menu

WhatsApp chat