اصول و ضوابط اردو میں

ہم اپنے معزز گاہک حضرات کو بہترین خدمات مہیا کرنے کے پابند ہیں ۔ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ آپکو ہماری سروس پسند آئے اور کوئی بھی ظاہری باطنی شکایت باقی نہ رہے ۔ تاہم چند شرائط اور ضوابط کا طے ہوجانا بے حد ضروری ہے ۔

۔1۔ تمام کتابوں کی رعایتی قیمتیں ڈاک خرچ سمیت ویب سائٹ پر لکھی ہوئی ہیں َ ان میں رعایت کی مزید گنجائش نہیں ۔ جو رقم آپ ادا کرتے ہیں وہ ناقابل واپس اور ناقابل اعتراض ہوگی ۔

۔2۔ عام کتب خانوں کی طرح پوری قیمت بتا کرمخصوص فیصد قیمت چھوڑدینے والا نظام یہاں نہیں ۔ اسی لئے یہی قیمتیں بمع ڈاک خرچ لکھ دی گئی ہیں ۔

۔3۔ کتابیں ہم بذریعہ پاکستان پوسٹ آفس بھیجیں گے ۔ اگر کوئی شخص پاکستان پوسٹ آفس کے علاوہ کسی اور سروس سے منگوانا چاہتا ہے تو اُسکا ذمہ دار وہ خود ہوگا ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ۔

۔4۔ کتاب نا ملنے کی صورت میں آپ اپنے قریبی پاکستان پوسٹ آفس سے معلوم کرسکتے ہیں جی ۔ یا پھر ہم سے رابطہ کرلیں تو ہم بھی آپکی طرف پاکستان پوسٹ آفس کو شکایت لکھوا سکتے ہیں ۔

۔5۔ مکمل ایڈریس تفصیل کے ساتھ لکھوائیں جس میں گلی، محلہ، روڈ کا نام اور گھر کا نمبر وغیرہ وضاحت کے ساتھ لکھا ہو ۔ اگر پتہ غیردرست ہونے کی صورت میں کتابیں واپس آگئیں تو زائد خرچہ آپکے ذمہ ہوگا ۔

۔6۔ جب آپ آرڈر بُک کرتے ہیں تو یہ ایک طرح سے معاملہ طے ہوجانے جیسا ہے ۔ اس کے بعد معاملہ کو بلاوجہ فسخ کرنا اخلاقاً ٹھیک نہیں ہے  ۔اور کتابوں کا آرڈر کرنے کے بعد جب وہ آپ کے گھر پہنچ جائیں تو اُنکو بلاوجہ لینے سے انکار کردینا شرعاً دھوکہ بازی اور گناہ ہوگا ۔

۔7۔ کتابیں اچھی طرح تسلی کرکے بھیجی جاتی ہیں ۔ پھر بھی ازروئے بشریت کوئی کتاب بحالت نقص آپکے پاس پہنچ جاتی ہے تو ہمیں فوراً اطلاع کریں ۔ تاکہ آپکی درست کتاب روانہ کی جائے ۔

۔8۔ بیرون ملک ترسیل ابھی تک دستیاب نہیں ہے ۔ خاص طور پر ہندوستان سے آنے والے آرڈرز کو بغیر اطلاع کے کینسل کردیا جائے گا ۔

۔9۔ دیگر ممالک سے آنے والے آرڈرز کی رقم بذریعہ ویسٹرن یونین پیشگی بھیجنا ضروری ہے اور ڈی ایچ ایل کا خرچہ بذمہ گاہک ہوگا ۔

۔10۔ کتابوں کی تفصیلات مکمل طور پر ہر کتاب کے ساتھ لکھی ہوئی ہیں ۔ کتاب وہی ہوتی ہے جو دکھائی جاتی ہے ۔ البتہ اگر کتاب مختلف ہو یا کوئی غلط بیانی یا غلط فہمی ثابت ہوجائے تو پھر ہم ذمہ دار ہوں گے ۔

۔11۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی کتاب آپ اپنے آرڈر میں شامل کریں اور پیسے بھی بھیج دیں مگر وہ کتاب گودام میں ختم ہوچکی ہو تو اس صورت میں ہماری معذرت قبول کرلیجئے گا اور ہم آپکی رقم آپکو واپس بھجوا دیں گے ۔ البتہ ایسا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے

Term & Conditions in English

We are committed to providing the best services to our esteemed customers. We make every effort to ensure that you like our service and that no outward or inward complaints remain. However, it is important to set some terms and conditions.

۔1۔ Discounted prices for all books, including postage, are written on the website. There is no further scope for discounts. The money you pay will be non-refundable and non-refundable.

۔2۔ Unlike normal libraries, there is no system for quoting a specific percentage. That is why the same prices have been written along with postage.

۔3۔ We will send the books through Pakistan Post Office. If any person wants to call from any service other than Pakistan Post Office, he will be responsible for it. We don’t mind

۔4۔ If you do not find the book, you can check with your nearest Pakistan Post Office. Or if you contact us, we can also write a complaint to the Pakistan Post Office on your behalf.

۔5۔ Write the full address with details including street, neighborhood, road name and house number etc. If the books are returned in case the address is incorrect, you will be responsible for the extra cost.

۔6۔ When you book an order, it’s like a deal. After that, it is not morally right to cancel the case without any reason. And after ordering the books and when they reach your house, refusing to take them without any reason would be a deception and a sin according to Shari’ah.

۔7۔ Books are well received. However, if any book reaches you due to human error, let us know immediately. So that your correct book can be sent.

۔8۔ Overseas delivery is not yet available. In particular, orders from India will be canceled without notice.

۔9۔ Orders from other countries must be remitted in advance via Western Union and DHL will be borne by the customer.

۔10۔ The details of the books are written in full with each book. The book is what is shown. However, if the book is different or if any misrepresentation or misunderstanding is proved, then we will be responsible.

۔11۔ It is also possible for you to add a book to your order and send money, but if the book is finished in the warehouse, then our apology will be accepted and we will send your money back to you. However, this is unlikely

Payment Methods

رقم کی ادائیگی کے طریقِ کار

ڈیئر کسٹمر، کتابوں کے آرڈر کے لیے ادارہ مکتبہ سلطان عالمگیر کا انتخاب کرنے پر ہم آپ کا   شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اس ویب سائٹ کے ذریعے آرڈر پلیس کرتے دوران آپ کو دو آپشن ملیں گے، آپ جس طرح سے بھی بل ادا کرنا چاہتے ہیں وہ آپشن سلیکٹ کیجیے۔

Search for your book and place the order through the shopping cart option on our website. After placing your order, you can choose the following payment methods:

 

  1. Online Bank Transfer
  2. Easy Paisa / Jazz Cash
  3. Cash on Delivery

Mezaan Bank limited(MBL)

Account Title: SYED JALIL UR REHMAN

Account Number:02070100096795

Branch: Urdu Bazaar Lahore

 

EASY PAISA / JAZZ CASH

Account Title: SYED JALIL UR REHMAN

Jazz Cash Account Number: 03214284784

Easy Paisa Account Number: 03480416176

Main Menu

WhatsApp chat